اہم نےاپنی کمپنی آلتاج آن لائن کی طرف سے یہ سسٹم متعارف کروایا ہے۔ جس کے زریعے آپ اپنی محنت کے مطابق کما سکتے ہیں۔
ہماراپاکستان پسماندہ ملکوں میں شمار ہوتا ہے اور یہاں ملازمت کے مواقع بہت کم ہیں کیونکہ تجارتی سرگرمیاں بہت کم ہیں اور گورنمنٹ کی ملازمتیں بھی بہت محدود ہوتی ہیں۔
ان سب باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے ہمارے پاکستانی لوگوں اور طلباء کے لیے ایسا سسٹم متعارف کرایا ہے۔ جس سے وہ گھر بیٹھےاس سے فائدہ اٹھا سکیں اور وہ ایسی آن لائن جابز حاصل کر سکیں جو کہ حقیقت میں انہیں فائدہ دےسکے. ہم کوئی بہت بڑے یا امیر لوگ نہیں ہیں ہم بھی آپ کی طرح کام کر رہے اور بہت کچھ سیکھ رہے ہیں ہم خود بھی کام کررہے ہیں اور ہم نے آغاز میں بہت سی مشکلات کا سامنا کیا مگر اپنے عزم اور ارادوں کو کبھی کمزور نہیں ہونے دیا اور آج ا ﷲ کی رحمت اور مخلص دوستوں کی وجہ سے اس مقام پر پہنچے ہیں کہ ہم اپنے مقامی سطح پر لوگوں کی رہنمائی کر سکیں تا کہ جن مشکلات کا سامنا ہمیں کرنا پڑا ہے
آپ لو گوں کو اتنی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے اورآپ حقیقت میں وہ کچھ حاصل کر سکے جو آپ کا خواب ہے.
آپ لو گوں کو اتنی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے اورآپ حقیقت میں وہ کچھ حاصل کر سکے جو آپ کا خواب ہے.
تو آج ہی رجسٹرڈ ہوکرکام شروع کریں۔ رجسٹریشن کے لئے ضروری ہے
آپ فارم میں اپنی تصویر یا الگ سے ای میل کریں
آپ کا ای میل ایڈریس
آپ کا موبائل یا پی ٹی سی ایل کا نمبر
شناختی کارڈ نمبر
آپ کے بینک اکاؤنٹ کی تفصیل یا جس ذریعہ سے آپ پیسے لینا چاہتے ہیں ۔
Training Videos
ہمیشہ ہدایات پر عمل ضرور کریں ۔ جیسے کہ آپ وڈیو میں دیکھ چکے ہیں۔ کہ جب (کوڈ) ڈیٹا انٹری کی جارہی ہے تو سمال لیٹر سمال میں ٹائپ کئے جارہے ہیں۔ اور بڑے لیٹر بگ میں ٹائپ کیےجا رہے ہیں۔ آپ کو اگر کوئی لفظ سمجھ نہیں آتا تو ایسکیپ کی پریس کر سکتے ہیں۔ آپکو کوڈ کے مطابق ٹائپ کرنا
ہوتا ہے ۔
نوٹ۔ ڈیٹا انٹری کوڈز کم، زیادہ یاغلط انٹرنہیں کرنے ہوتے۔
اگر آپ کے کمپیوٹر میں ہمارا مہیا کیا ہوا سوفٹ وئیر نہیں چل رہا ھے تونیچے ڈاون لوڈ پر کلک کرنے سے سوفٹ وئیرز آپ کے کمپیوٹر میں ڈاون لوڈ ہونا شرع ہو جائینگے اور یہ ڈاون لوڈ کر کےانسٹال کر لیں ۔ اور انسٹال کرنے کے بعد اپنے
کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کریں ۔ اور ری سٹارٹ ہونے پر ڈیٹا انٹری سوفٹ وئیر دوبارہ سٹارٹ کریں۔ اب یہ سوفٹ وئیرکام کرنے لگےگا ۔
DOWNLOADS
No comments:
Post a Comment